مسئلہ حل ہوا؟ہوا کہ نہیں ؟

مسئلہ حل ہوا؟ہوا    کہ نہیں  ؟
ہم سا کو ئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟
  چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہے ہیں
آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں؛

Post a Comment

Previous Post Next Post