HomeRomantic Poetry کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے تو byWonder Mind —June 17, 2020 0 کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے تو کبھی بے چین سے ہو کر اگر ہر سانس تڑپے تو سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے
Post a Comment